ADMEN S.U.F.PK
ہمیں پہلا حکم کیا دیا گیا تھا
انسان کو جو سب سے پہلا اجتماعی حکم دیا گیا تھا جس میں
ہمارا اس دنیا میں آنے کا راز پہناں ہے سورہ البقرہ کی آیت نمبر
38 اور 39 میں بیان کیا گیا ہے ۔
قُلۡنَا ٱهۡبِطُواْ مِنۡہَا جَمِيعً۬اۖ فَإِمَّا يَأۡتِيَنَّكُم مِّنِّى هُدً۬ى فَمَن تَبِعَ هُدَاىَ فَلَا
خَوۡفٌ عَلَيۡہِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ (٣٨) وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ
أَصۡحَـٰبُ ٱلنَّارِۖ هُمۡ فِيہَا خَـٰلِدُونَ (٣٩)
ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ جب تمہارے پاس میری
طرف سے ہدایت پہنچے تو جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی
ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے (۳۸) اور جنہوں
نے انکار کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے
ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے (۳۹)
Play Sega Genesis games for Fun - CasinoWow
ReplyDeleteCan't beat Sega Genesis games? We provide video review on popular playstation games including 카지노 classics 바카라사이트 like Sonic and Streets of Rage 2. If you're new to