نجدی حضرات آج کل ''المدد یا پاکستان'' کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔۔۔۔
اس مقصد کے حصول کے لئے کبھی تو بادشاہ محترم خود محبت کے پروانے پیش
کرتے ہیں اور کبھی زیر تحت افراد کو ''وسیلہ'' بنا رہے ہیں۔۔۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی مسجد حرام کے امام صاحب اور پاکستان کی زبان کے
مطابق مسجد کے ''مولوی'' صاحب کی جلوہ گری بھی ہے۔ اور پاکستانی نجدی
بڑے زور و شور سے قرآن و حدیث سے دلیل دئیے بغیر ''امام کعبہ ، امام کعبہ'' کی
بدعتی رٹ لگا رہے ہیں۔۔۔ ان سے دلیل کا مطالبہ کرنا ہمارا شرعی حق ہے اور یہ
دلیل دئیے بغیر ان کی جان چھٹنے والی نہیں ہے۔۔۔
سر دست اپنے ہم مسلک ومحبت دوستوں کو عرض کرنا چاہتا ہوں کہ امام الانبیا
صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی بھی شخص کو بھی امام کعبہ کہنا درست نہیں ہے
لھذا احتیاط برتی جائے۔۔۔۔

Do you have some authentic source for this?
ReplyDelete