ADMEN S.U.F.PK
"ايک اہم پیغام مياں محمد نواز شريف کے نام"
ہم مياں صاحب سے اپيل کرتے ہيں کہ پانچوايں کلاس سے لے کر گريجویشن تک
انگلش اور اردو کی کتابوں ميں پیارے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی پر
3 سے 5 سبق شامل نصاب
کۓے جائيں، جس ميں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پيدائش سے لے کر
وصال تک تمام پہلوں کا احاطہ کيا جاۓ، تا کہ ہرپاکستانی کے دل محبت رسول
اجاگر ہو ۔
اگر آپ بھی مجھسے اتفاق کرتے ہو تو عوام کی آواز بن جائیں
!!!یہ پوسٹ اتنا شیر کریں کہ میاں محمد نواز شریف پہنچ جاۓ ، شکريہ

0 comments :
Post a Comment