
وَرُوِيَ عَنْ سُرَيْجِ بْنِ يُونُسَ أَنَّهُ قَالَ:
إِنَّ لِلَّهِ
مَلَائِكَةً سَيَّاحِيْنَ، عِبَادَتُهَا عَلٰى كُلِّ دَارٍ فِيْهَا
أَحْمَدُ أَوْ مُحَمَّدٌ، إِكْرَامًا مِنْهُمْ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى
اللهُ
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
"حضرت سُریج بن یونس سے مروی ہے انہوں فرمایا:"
"بے شک اللہ تعالیٰ کے کچھ ایسے سیاح ملائکہ ہیں جن کی عبادت یہ ہے کہ جس
گھر میں احمد یا محمد نام کا کوئی شخص ہو، تو محمد رسول اللہ ﷺ
کی وجہ سے
ان گھر والوں کا احترام کرتےہیں-"
"الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰﷺ" ، باب:3، الفصل الاوّل
0 comments :
Post a Comment