­

Sunni Ulama Federation online texting

sunni ulama federation videos bayan Sunni Ulama Federation Videos Bayan ijaz ahmed Ijaz Ahmed peer ijaz ashrafi Peer Ijaz Ashrafi

ADMEN S.U.F.PK



کہتے ھیں کہ کسی نے ایک چیونٹی سے پوچھا کہ تمہاری خوراک کتنی ھے ؟ 

چیونٹی نے جواب دیا کہ سال بھر میں گندم کا ایک دانہ میری خوراک ھے.

اس بندے نے تجرباتی طور پر اس چیونٹی کو ایک شیشی میں بند کردیا اور اسکے 

ساتھ ھی ایک دانہ گندم بھی شیشی میں ڈال دیا..


جب ایک سال گزرنے کے بعد اس نے شیشی کا معائنہ کیا تو کیا دیکھتا ھے کہ

 چیونٹی نے آدھے سے بھی کم دانہ کھایا ھے جس پر اس بندے نے چیونٹی سے 

کہا:تم تو کہتی تھیں کہ تمہاری خوراک ایک دانہ گندم ھے مگر تم نے تو بہت کم

 کھایا.. اسکی کیا وجہ ھے؟

چیونٹی نے جواب دیا: " اے انسان ! جب تک میں اللہ کی زمین پر آزاد پھرا کرتی 

تھی تب مجھے اپنے رزق کے بارے میں کوئی خوف لاحق نہیں تھا.. اس لیئے میں 

خوب پیٹ بھر کر کھاتی اور کبھی بھوکے پیٹ نہیں سویا کرتی.. مگر جب سے میرا 

رزق اور آزادی تمہارے ھاتھ میں آگئی تو میں نے سوچا کہ یہ تو انسان ھے جو 

اپنے ھم جنسوں کا رزق بھی چھین لیتا ھے ' کیا خبر کہ وہ اگلے سال میری خوراک 

کا بندوبست بھی نہ کرے.بس اسی خوف کی وجہ سے میں نے اپنی بھوک کم کردی 

اور باقی گندم کو برے وقت کے لیئے بچا لیا۔

About Unknown

This is an Islamic blog. You can Download or watch Quran Majeed in Audio as well as Video Format. All Islam related information is available to read and Download for free. Most authentic Books of Hadith Shareef are also available here.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments :

Post a Comment